Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 4753 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 4753 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 2507

پاکستان میں آج مزید 4753 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1037674 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4753 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2549 ، بلوچستان میں 60 ، خیبرپختونخوا میں 584 ، اسلام آباد میں 395 ، آزاد کشمیر میں 390 ، گلگت بلتستان میں 66 جبکہ پنجاب میں 709 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 385397 ، بلوچستان میں 29702 ، خیبرپختونخوا میں 144848 ،اسلام آباد میں 87699 ، گلگت بلتستان میں 8217 ، پنجاب میں 356920 اور آزاد کشمیر میں 24891 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 2549 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 385397 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر