Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادی ڈیانا کے شادی کے جوتوں کے نیچے کیا خفیہ پیغام درج تھا ، دلچسپ حقائق

Now Reading:

شہزادی ڈیانا کے شادی کے جوتوں کے نیچے کیا خفیہ پیغام درج تھا ، دلچسپ حقائق

برطانوی شہزادوں ہیری اور ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا کو یوں تو دنیا سے رخصت ہوئے بھی 24 سال گزر چکے ہیں، تاہم اب بھی وہ دنیا بھر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

لیڈی ڈیانا کی تصاویر، ویڈیوز اور کہانیاں آج بھی دنیا بھر میں اتنی ہی شہرت رکھتی ہیں، جتنی اُن کی زندگی میں شہرت رکھتی تھیں۔

لیڈی ڈیانا 1997 میں ایک روڈ حادثے میں ہلاک ہوگئی تھیں اور ان کی آخری رسومات کو ٹی وی پر براہ راست ڈھائی ارب سے زائد لوگوں نے دیکھا تھا۔

آج ہم اپنی اس اسٹوری میں آپ کو لیڈی ڈیانا سے منسلک ایک دلچسپ  حقیقت سے آگاہ کررہے ہیں۔

شہزادی ڈیانا کا چارلس کے لیے جوتوں کے نیچے خفیہ پیغام

Advertisement

ڈیانا کی شادی کے جوتے کئی طرح سے خاص تھے،  ان جوتوں کے نیچے چارلس کے لیے محبت کا ایک خفیہ پیغام بھی درج تھا- ڈیانا نے اپنے جوتوں کے تلوؤں پر C اور D کے حروف دل کی علامت کے ساتھ پینٹ کروائے تھے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر