Advertisement
Advertisement
Advertisement

نذیر چوہان کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، شہزاد اکبر

Now Reading:

نذیر چوہان کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، شہزاد اکبر
Advertisement

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو معاف کردیا ہے۔

شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ نذیر چوہان کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا جبکہ شہزاد اکبر نے اسٹامپ پیپر پر صلح نامہ بھی تحریر کردیا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں کے درمیان صلح میں فیاض چوہان وزیر جیل خانہ جات نے کردار ادا کیا ہے۔

 

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر