Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی بلال عباس کی خوبصورتی کی معترف

Now Reading:

سجل علی بلال عباس کی خوبصورتی کی معترف

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے معروف اداکار بلال عباس کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔

سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سجل علی اور بلال عباس ایک شو میں بطور مہمان شریک ہیں۔

دوران شو اداکارہ سجل علی بلال عباس کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے سے متعلق مداحوں کو اور میزبان کو بتا رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Multifandom (@celebspower)

Advertisement

سجل علی کا انٹرویو کے دوران کہنا ہے کہ بلال عباس اپنے کام کے لیے بہت سنجیدہ انسان ہیں اور خوبصورت تو یہ ہیں ہی، سب جانتے ہیں کہ بلال عباس ایک خوبصورت انسان اور  اداکار ہیں، انہیں یہ بتانے کی ضرورت ہے ہی نہیں مگر بلال عباس اپنے کام سے بھی بہت پیار کرتے ہیں اور بہت لگن سے اپنا کردار نبھاتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سجل علی کے منہ سے اپنی تعریفیں سُن کر بلال عباس شرما گئے اور اُن کےگال لال ہو گئے،۔

تاہم  شو کے میزبان نے بھی بلال کے شرمانے پر خوب قہقہے لگائے۔

Advertisement

دوسری جانب اس حوالے سےاداکار  بلال عباس کا کہنا تھا کہ وہ پوری تیاری کے ساتھ سیٹ پر جاتے ہیں اور بہت محنت کرتے ہیں مگر سجل علی کے ساتھ کام کے دوران وہ بہت کنفیوز ہو جاتے تھے کیوں کہ اُن کے سامنے اتنی سینئر اداکارہ جوکھڑی ہوتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر