Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسان مانی نے عہدے میں توسیع لینے سے معذرت کرلی

Now Reading:

احسان مانی نے عہدے میں توسیع لینے سے معذرت کرلی
احسان مانی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے عہدے میں توسیع لینے سے معذرت کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق احسان مانی نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر مزید کام نہیں کرسکتا ، اپنے فیصلے سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ رمیز راجہ کو پی سی بی میں اہم عہدہ دیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ سے عبرتناک شکست؛ شان مسعود کو کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
’کنگ آف کلے‘ ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ بدل گئی، پاکستان کو ملتان ٹیسٹ میں ریکارڈ ساز شکست
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں متوقع
حافظ نعیم کا چیئرمین پی سی بی سے استعفی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر