امریکا میں گالف میچ کے دوران جاپانی گالفر کی گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
یہ واقعہ امریکا میں منعقد ہونے والے ایک گالف ٹورنامنٹ کے دوران پیش آیا، جہاں گالفر نے شارٹ کھیلا تو گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی، گالفر سمیت موقع پر موجود تمام لوگ اس دلچسپ صورتحال سے خوب محظوظ ہوئے۔
A wayward drive into … a guy’s SHIRT?! 😂 pic.twitter.com/ggFebWnHT8
— PGA TOUR (@PGATOUR) August 20, 2021
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مداح کی شرٹ میں گیند جانے کے بعد گالفر نے خود اس سے ملاقات کی اور گیند بطور تحفہ اسے پیش بھی کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News