
پاکستان کا فلسطین کےلیے وہی مؤقف ہےجوقائداعظم کاتھا، مولاناطاہراشرفی
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہراشرفی نے کہا کہ افغانستان میں امن کے سب سے بڑے خواہش مند ہم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہراشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام میں ضابطہ اخلاق کا پہلا نقطہ یہ ہے کہ تمام مقدس مقامات کا احترام کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حسین کے ماننے والے اسلام کے ساتھ ساتھ آ رہے ہیں ، یزید ہر طرف کا ظالم تھا ، پولیس والوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ، پاکستانی سمجھ کر ہم کو نشانہ بنایا جاتا ہے ، ہم پاکستانی بن کر ان مخالف قوتوں کا سامنا کریں گے۔
طاہراشرفی نے کہا کہ کوئی سوشل میڈیا پر شر پسندی کی چیز آتی ہے تو پہلے حکومتی ادارے کو بھیجیں ، یہ محرم آئیڈیل بنائیں گے ، پولیس کے ساتھ رضا کاروں کو ساتھ ملانا ہو گا ، ہمیں بلا تفریق ایک دوسرے سے تعاون کرنا ہوگا۔
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہراشرفی نے کہا کہ ریاست قوم کے ساتھ طاقت ور ہوتی ہے ، تمام مکتبہ فکر کے لوگ ہماری طاقت ہیں ، رحیم یار خان واقعے پر افسوس ہے ، حکومت نے مندر کو دوبارہ تیار کر کے ہندو برادری کے حوالے کر دیا ہے ، توہین اسلام کو برداشت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- افغانستان میں امن کے سب سے بڑے خواہش مند ہم ہیں ، طاہراشرفی
- بول نیوز
- طاہراشرفی
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News