Advertisement
Advertisement
Advertisement

پفی آنکھوں سے کیسے چھٹکارا پایا جائے؟

Now Reading:

پفی آنکھوں سے کیسے چھٹکارا پایا جائے؟

جسمانی خرابی یا نیند کے بے ترتیب شیڈول سے آنکھیں بعض اوقات سوج جاتی ہیں، ایسی پفی آنکھوں کا گھر میں ہی نہایت آسانی سے علاج کیا جاسکتا ہے۔

ڈاکٹر کاشف کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی، بے ترتیب شیڈول یا خون کی کمی آنکھوں کی تھکن اور اس کے نیچے حلقوں کا سبب بنتی ہے ،پہلے ان مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے اس کے لئے ایک ٹوٹکا بھی بتایا کہ چنے کی دال کا پیسٹ، ماش کی دال کا پیسٹ اور کھیرے کا پیسٹ ملا لیں اور اس کو روز رات کو سونے سے قبل آنکھوں کے نیچے لگائیں۔

ڈاکٹر کاشف کے مطابق اسے ایک گھنٹے تک لگا کر رکھیں، کوشش کریں کہ یہ آمیزہ آنکھوں میں نہ جائے، ایک گھنٹے بعد سادے پانی سے دھو لیں۔

روزانہ اس عمل کو انجام دینے سے آہستہ آہستہ آنکھوں کے نیچے حلقے اور سوجن ختم ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر