Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہداء قوم کا فخر ہیں جن کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، رحمان ملک

Now Reading:

شہداء قوم کا فخر ہیں جن کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، رحمان ملک
Advertisement

سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ شہداء قوم کا فخر ہیں جن کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ یوم شہداء پولیس کے موقع پر پولیس کے شہداء اور ان کے بہادر اہل خانہ کو سلام پیش کرتا ہوں، شکست و ذلت دہشتگردوں، سفاک قاتلوں و جرائم پیشہ عناصر کا مقدر ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کا دن دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد سے نفرت و پولیس سے محبت کے اظہار کا دن ہے، شہداء سے محبت اور انکے بچوں و خاندان کا ریاست کی طرف سے کفالت اور بھرپور خیال رکھنا ہے۔

سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے مزید کہا کہ پولیس کے شہداء کا مالی امداد بڑھایا جائے اور ان کے بچوں کو پولیس میں ملازمتیں دی جائیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں، شزہ فاطمہ
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری
ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کی جانب سے کم ٹیکسز اداکرنے کے حوالے سے رپورٹ جھوٹ پر مبنی قرار
یکم اپریل سے پیٹرول مہنگا، ڈیزل معمولی سستا ہونے کا امکان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر