Advertisement
Advertisement
Advertisement

اساتذہ کا کام صرف بچوں کو پڑھانا ہے اور ان کی مکمل توجہ اسی پر ہونی چاہیے، ڈاکٹر مراد راس

Now Reading:

اساتذہ کا کام صرف بچوں کو پڑھانا ہے اور ان کی مکمل توجہ اسی پر ہونی چاہیے، ڈاکٹر مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ اساتذہ کا کام صرف بچوں کو پڑھانا ہے اور ان کی مکمل توجہ اسی پر ہونی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی زیر صدارت لاہور میں ڈیجیٹلائیزیشن کے حوالے سے جاری اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ  ڈیجیٹلائیزیشن کا نظام شفافیت اور میرٹ کو یقینی بناتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کو پیپر لیس ٹیکنالوجی پر لا رہے ہیں، جبکہ محض ٹیکنالوجی کی مدد سے محمکہ تعلیم میں تبادلے، ریٹائرمنٹ، چھٹیاں، پینشن، اسکول رجسٹریشن و دیگر نظام کو آن لائن کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر