پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ایک گاڑی میں موجود ہیں اور ان کے بال بھی بڑے نظر آ رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے کیونکہ تصاویر میں اداکرہ کے بال بڑے نظر آرہے ہیں جس پر ایک صارفین کا کہنا ہے کہ سارے بال کٹوا کےا ب ان کو نکلی بالوں کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔
جبکہ کچھ صارفین اداکارہ کو لمبے بال رکھنے کا مشورہ دیتے نظر آ رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے شاہ نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ ویڈیو میں انگریزی بیک گراؤنڈ میوزک بھی سنائی دیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اُن کے مداحوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News