Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویکسین شدہ افراد میں کورونا سے انتقال کی شرح کتنے فیصد؟ نئی تحقیق

Now Reading:

ویکسین شدہ افراد میں کورونا سے انتقال کی شرح کتنے فیصد؟ نئی تحقیق

آج کل یہ سوال سب کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے کہ ویکسین شدہ افراد میں عالمی وبا کورونا سے انتقال کی شرح کتنے فیصد ہے؟

یہ ایک اہم سوال ہے اسی وجہ سے ماہرین نے اس حوالے سے ریسرچ کرکے نئے حقائق سب کے سامنے پیش کر دئیے ہیں۔

امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی رپورٹ کے مطابق ویکسین لگوانے والے افراد میں کورونا کا شکار یا انتقال کرنے کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق مکمل ویکسین شدہ 0.004 فیصد افراد کورونا میں مبتلا ہوکر اسپتال پہنچے جبکہ مکمل ویکسین شدہ 0.001 فیصد افراد کا کورونا میں مبتلا ہوکر انتقال ہوا۔

Advertisement

امریکی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا میں مبتلا یا اموات کے کیسز 95 فیصد سے زائد غیرویکسین شدہ افراد کے ہیں، مکمل ویکسین شدہ افراد میں کورونا کی شدت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

بڑی کامیابی؛ پاکستانی ڈاکٹرز نے کورونا کا نیا طریقہ علاج تلاش کرلیا،ڈبلیو ایچ او کی حوصلہ افزائی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستانی ڈاکٹرز کے کرونا وائرس...

واضح رہےکہ  امریکی ادارے انفیکشیئز ڈیزیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ویکسین ہمیں بیمار ہوکر اسپتال پہنچنے، شدید بیمار ہونے یا مرنے سے بچا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر