لاڑکانہ میں سگ گزیدگی کے ایک روز میں 11 نئے کیسز سامنے آ گئے

لاڑکانہ میں ضلع بھر سے سگ گزیدگی کے ایک روز میں 11 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں آوارہ کتوں کا شکار بننے والے 3 بچوں میں 6 سالہ احمد خان، 10 سالہ شعیب اور 9 سالہ رحمان شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات میں طبی امداد دی گئی جس کے بعد اے آر وی سینٹر سے اے آر وی ویکسین بھی فراہم کی گئی ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ میونسپل و ضلع انتظامیہ کی آوارہ کتوں کے خاتمے میں غیر سنجیدگی کے باعث یومیہ نئے کیسز رونما ہونا معمول ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

