Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دس سالہ بچے نے دسویں جماعت کا امتحان پاس کرلیا

Now Reading:

دس سالہ بچے نے دسویں جماعت کا امتحان پاس کرلیا

بھارتی ریاست اترپردیش میں 10 سالہ بچے نے دسویں جماعت کا امتحان پاس کرکے سب کو حیران کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں ایک انوکھے واقعے میں سکینڈری بورڈ نے 10 سالہ بچے کو دسویں جماعت کے امتحان میں بیٹھنے کی خصوصی اجازت دی تھی۔

طالب علم ادتیہ کرشنا نے بھی اپنے اساتذہ کو مایوس نہیں کیا اور دسویں کے امتحان میں 79 فیصد نمبر حاصل کرکے بورڈ کا فیصلہ درست ثابت کردیا۔

بھارت میں دسویں جماعت میں شرکت کے لئے عمر 14 سال سے کم نہیں ہونا چاہئیے تاہم تعلیمی بورڈز کو باصلاحیت اور ذہین بچوں کے لئے عمر کی حد میں کمی کرنے کا اختیار ہے۔

اس سے قبل ایک پانچ سالہ طالبہ کو بھی نویں جماعت کے لئے انرول کیا گیا تھا، اس بچی نے 2007 میں میٹرک پاس کیا تھا جو یہ امتحان پاس کرنے والی اب تک کی سب سے کم عمر طالب علم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
شدید گرمی میں گھر ٹھنڈا کیسے رکھیں؟ طریقہ جان لیں
انوشکا اور ویرات کے باڈی گارڈ کی تنخواہ کتنی ہے؟
اپنے سر سے 20 گنا بڑی آنکھوں والا سمندری کیڑا
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر