Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

باہرسےآنےوالوں کیلئےویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرارنہیں دیا گیا ، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

باہرسےآنےوالوں کیلئےویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرارنہیں دیا گیا ، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ باہرسےآنےوالوں کیلئےویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرارنہیں دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایئرپورٹ پرکنٹرول کیا ہوتا توشاید ڈیلٹا ویرینٹ نہ پھیلتا ، صورتحال تشویشناک ہے،سب کوایک بیانیہ دینےکی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاحت کیلئے جانے والے واپسی پرکورونامثبت ہوکرآئے ، وفاق ہماری ساری باتیں مانتاہےمگردیرکردیتےہیں ، سم بندکرنےکااعلان گیم چینجرتھا ، لوگوں کواپنی جان کی نہیں سم کی پرواہ ہے ، آج ماسک پہنیں گےتوکل آکسیجن ماسک نہیں پہنناپڑےگا ، شہریوں سےگزارش ہےسندھ حکومت کاساتھ دیں۔

ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ایس اوپیزپرعملدرآمدکےبجائےلوگوں کواکسایاجارہاہے ، پی ٹی آئی کےارکان لوگوں کوشادی کی دعوت دےرہےہیں ، پی ٹی آئی عوام کوسندھ حکومت کےفیصلوں کےخلاف ورغلاتی ہے ، پی ٹی آئی عوام کوکہتی ہےسندھ حکومت کےفیصلوں پرعمل نہ کریں ، تنقیدکرنےوالےخودکام کرتےہیں نہ کسی کوکرنےدیتےہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت کےلاک ڈاؤن پرتنقید کی گئی ، سیاسی منافقین نےلاک ڈاؤن پرسیاست چمکانےکی کوشش کی ، پی ٹی آئی حکومت لاہورمیں سخت فیصلےکرتی ہےتب کچھ نہیں ہوتا ، لاہورمیں لاک ڈاؤن پرمزدور،صنعتوں کاخیال نہیں آیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مختلف صنعتوں،مراکزمیں ویکسینیشن سینٹرزقائم کرنےجارہےہیں ، عوام سےگزارش ہےویکسینیشن کےدوران ماسک ضرور پہنیں ، گزشتہ روزسندھ میں2لاکھ22ہزارافرادکی ویکسینیشن ہوئی۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ویکسین لگوانےکیلئےلوگ بڑی تعدادمیں آرہے ہیں ، موبائل ہیلتھ یونٹ اندرون سندھ کےکچھ اضلاع میں کام کررہےتھے ، موبائل یونٹس کوکراچی،حیدرآبادمیں بھی لایاجائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر