وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ٹیوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی ریکارڈ توڑ سیل کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جب امریکہ جیسے ملک میں کورونا کی وجہ سے نئی گاڑیاں شورومز پر کھڑے کھڑے خراب ہو گئیں، اللہ کا شکر ہے وہیں پر پاکستان میں موٹرسائیکل ہو ٹریکٹر ہو یا کار ہو ہر چیز کی ریکارڈ سیل ہو رہی ہے۔
ٹیوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی ریکارڈ توڑ سیل کی ہے۔ جب امریکہ جیسے ملک میں کرونا کی وجہ سے نئی گاڑیاں شورومز پر کھڑے کھڑے خراب ہو گئیں اللہ کا شکر ہے وہیں پر پاکستان میں موٹرسائیکل ہو ٹریکٹر ہو یا کار ہو ہر چیز کی ریکارڈ سیل ہو رہی ہے۔ https://t.co/VHGVUA5q5e
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) August 3, 2021
واضح رہے اس سے قبل وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ایک پیغام میں کہا تھا کہ پاکستان زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا دنیا کا چوتھا ملک ہے۔ اس سال جولائی کے مہینے میں گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیوٹا نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ کاریں بیچیں ہیں جبکہ اسی سال ریکارڈ موٹر سائیکل بھی بکی ہیں۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News