Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاسٹ کیبلز کے چیف ایکزیکٹو کا شجر کاری مہم کا افتتاح

Now Reading:

فاسٹ کیبلز کے چیف ایکزیکٹو کا شجر کاری مہم کا افتتاح

لاہور میں فاسٹ کیبلز کے چیف ایکزیکٹو آفیسر غلام مرتضیٰ شوکت نے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ کیبلز نے قومی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے اپنے دفاتر، صنعتی یونٹس اور ملک بھر میں پھیلے ہوئے ڈیلر شپ نیٹ ورک میں شجر کاری کا آغاز کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلاح عامہ کے اس قابلِ قدر اقدام کا بنیادی مقصد ماحول کے لئے درختوں کی اہمیت سے متعلق شعور اور عوام میں شجر کاری اور درختوں کی حفاظت کی تحریک اجاگر کرنا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کمپنی نے پودا لگا کر اس مہم کا باقائدہ آغاز کردیا، اس موقع پر سینیئر مینجمنٹ اور دیگر ملازمین نے بھی مہم میں بھرپور حصہ لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد، ایک گھنٹے میں ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک
ڈرائیونگ لائسنس نہ بنوانے والے ڈرائیورز کے خلاف ایکشن کا فیصلہ
پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس
صدر اور وزیر اعظم کا لکی مروت میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کیلیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر