Advertisement
Advertisement
Advertisement

دھاندلی کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے ، عطااللہ تارڑ

Now Reading:

دھاندلی کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے ، عطااللہ تارڑ
عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ دھاندلی کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ حلقے میں ایک لاکھ 29 ہزار ووٹ کاسٹ ہوئے ، 7 پولنگ اسٹیشنز پر12 بجے تک کوئی ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے ، حکومتی حلقے،عہدیداروں نے دھاندلی کی منصوبہ بندی کی۔

انہوں نے کہا کہ فردوس عاشق کوتقریب حلف برداری سےبےدخل کیاگیا ، ایک بارپارلیمنٹ کےممبرہوجائیں تواسمبلی میں داخلےسےروکانہیں جاسکتا ، فردوس کواندرونی مخالفت کی وجہ سےداخلےکی اجازت تک نہیں دی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ تمام سروے میں (ن)لیگ کا پلڑا بھاری تھا ، تحریک انصاف کو فرانزک آڈٹ کا چیلنج قبول کرنا چاہیے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر