Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرعی شعبے میں پیداوار اور آمدن بڑھانے کے پہلو پر خصوصی توجہ ہے ، شوکت ترین

Now Reading:

زرعی شعبے میں پیداوار اور آمدن بڑھانے کے پہلو پر خصوصی توجہ ہے ، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ زرعی شعبے میں پیداوار اور آمدن بڑھانے کے پہلو پر خصوصی توجہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری صنعت نے یوریا کھاد کی پروڈکشن اور ذخائر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر خزانہ اور مشیر فوڈ سکیورٹی سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ حکومت غریب کسانوں کو زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے ضروری سہولیات فراہم کرے گی۔

اجلاس میں وزیر توانائی حماد اظہر نے فرٹیلائزر پلانٹس کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر