Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران عباس اور عروہ حسین کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

عمران عباس اور عروہ حسین کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس اور اداکارہ عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں عروہ حسین  کے ہمراہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار عمران عباس کو دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

Advertisement

عروہ حسین کی عمران عباس کے ہمراہ بنوائی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل  اداکار عمران عباس اور اداکارہ عروہ حسین کی گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ عمران عباس کے ہمراہ سیڑھیوں پر بیٹھی ایک خوبصورت گانا گنگناتے ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

Advertisement

عروہ حسین کی عمران عباس کے ہمراہ گانا گانے کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

Advertisement

عروہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا  تھا کہ رات گئے شوٹنگ کے دوران ہم خود کا دل بہلا رہے ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ عروہ حسین نے کریم رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا ہے جبکہ عمران عباس گود میں شیروانی لیے بیٹھے ہیں۔

دونوں کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ دونوں فنکار کسی نئے پروجیکٹ میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔

دوسری جانب عروہ حسین کی پوسٹ پر عمران عباس نے کمنٹ کیا تھا کہ  وہ اس گانے کو بہت سنجیدگی سے ایک پیشہ ور گلوکار کی طرح گا رہے ہیں۔

اداکار عمران عباس نے مزید بتایا تھا کہ اُنہوں نے یہ شوٹنگ کا وقت بہت انجوائے کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر