Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی وزیر دفاع خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے

Now Reading:

امریکی وزیر دفاع خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اگلے ہفتے خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اگلے ہفتے سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت کا دورہ کریں گے۔

پینٹاگون نے جمعے کے روز کہا کہ افغانستان سے انخلاء پر امریکا کی مدد کرنے پر دورے کے دوران اپنے اتحادیوں کا شکریہ کریں گے، انہوں نے اس دورے کو شکریہ ٹور کا نام دیا ہے۔

پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اتوار کو روانہ ہوں گے اور علاقائی شراکت داروں سے ملاقات کریں گے۔

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن علاقائی عہدیداروں سمیت امریکی سروس ممبران اور دیگر سرکاری عملے سے بھی ملاقات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 40 ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ
غزہ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
اردو زبان کے ممتاز شاعر رخسار ناظم آبادی نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
دنیا بھر میں کل گلابی چاند کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا
براعظم ایشیا، گلوبل وارمنگ کا سب سے زیادہ شکار ہونے والا خطہ
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر