Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں تعمیراتی شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے، بابر اعوان

Now Reading:

ملک میں تعمیراتی شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے، بابر اعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں تعمیراتی شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پہلے کاروباری افراد کیلئے اتنی آسانیاں نہیں تھیں۔

بابر اعوان کا کہنا ہے کہ تاجر اور صنعت کار کاروباری آسانیوں پر اطمینان کا اظہار کررہے ہیں، ملک میں تعمیراتی شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے۔

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے مزید کہا کہ کنسٹرکشن انڈسٹری کی وجہ سے 29 سے 30 صنعتیں چلتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر