گیس بحران کے پیش نظر سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز 2 روز کیلئے بند رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج رات 11 بجے سے پیرکی صبح 8 بجے تک 57 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔
آل پاکستان سی این جی اسٹیشنز کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح 8 بجے سے گیس کی سپلائی بحال کردی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement