Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیڈٹ کالج بننے سے ماہی گیروں کے بچوں کیلئے پاک نیوی کے دروازے کھل جائیں گے، مراد علی شاہ

Now Reading:

کیڈٹ کالج بننے سے ماہی گیروں کے بچوں کیلئے پاک نیوی کے دروازے کھل جائیں گے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سجاول میں کیڈٹ کالج بننے سے ماہی گیروں کے بچوں کیلئے پاک نیوی کے دروازے کھل جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل زاہد الیاس کی ملاقات ہوئی جس میں سجاول میں کیڈٹ کالج بنانے کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں کراچی تا کیٹی بندر تک چھوٹے جزائر کو سیاحت کیلئے کھولنے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سجاول میں کیڈٹ کالج بننے سے ماہی گیروں کے بچوں کیلئے پاک نیوی کے دروازے کھل جائیں گے، میں چاہتا ہوں کہ ماہی گیروں کے مسائل اور تعلیم اور تربیت کے کیلئے اہم اقدامات کیے جائیں اور کراچی کی عوام کیلئے واٹر اسپورٹس اور سمندر میں تفریحی مقامات  قائم کیے جائیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید کہا ہے کہ پاکستان نیوی سیاحت مقامات قائم کرنے کیلئے سندھ حکومت سے تعاون کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر