Advertisement
Advertisement
Advertisement

 دہشت گردوں کی ایف سی کی سرحدی چوکی پر فائرنگ، ایک سپاہی شہید

Now Reading:

 دہشت گردوں کی ایف سی کی سرحدی چوکی پر فائرنگ، ایک سپاہی شہید
آئی ایس پی آر
Advertisement

پاک ایران بارڈر پر دہشت گردوں نے ایرانی علاقے سے ایف سی کی سرحدی چوکی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے ایرانی حدود سے پاکستانی علاقے میں فائرنگ کی،  سرحد پار سے فائرنگ کا واقعہ چکاب، بلوچستان بارڈر پر پیش آیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے فائرنگ کے دوران چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی مقبول شاہ شہید ہوگئےجبکہ واقعے میں ایف سی کا ایک اور سپاہی زخمی ہوا۔

آئی ایس پی آر کا  مزید کہنا ہے کہ پاکستان نے متعلقہ ایرانی حکام کو واقعے سے آگاہ کر دیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں عید کب ہوگی؟ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کا اہم بیان آگیا
شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان کا بشام دہشتگرد حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم
وزیراعظم سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات
وفاقی کابینہ نے 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی
الیکشن کمیشن سندھ نے سینیٹ کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر