Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

Now Reading:

ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ایف بی آر کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح میں 5.36 فیصد کی کمی کردی گئی ہے۔

ایف بی آر کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول پر10.54 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر11.64فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقرر ہے۔

واضح رہے کہ مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.70فیصد برقرار ہے جبکہ لائٹ ڈیزل پر بھی سیلز ٹیکس 0.20 فیصد شرح برقرار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر