Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناظم آباد میں منشیات فروش اسٹریٹ کریمنلز اور کار موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی

Now Reading:

ناظم آباد میں منشیات فروش اسٹریٹ کریمنلز اور کار موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی
کراچی پولیس

کراچی پولیس

کراچی کے علاقے ناظم آباد تھانہ پولیس نے منشیات فروش اسٹریٹ کریمنلز اور کار موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی کی ۔

تفصیلات کے مطابق ناظم آباد پولیس نے 2 مختلف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اسٹریٹ کریمنل کار لفٹرز ملزمان گرفتار کرکے چرس، مسروقہ کار اور موٹر سائیکل سمیت اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزمان کی شناخت 1) شاہ رخ ولد افتخار 2) عتیق ولد رفیق 3) احسن ولد محمد ندیم 4) *رضا رحمان ولد عبدالرحمن * کے ناموں سے ہوئی جبکہ ملزمان کے قبضے سے  8 پیکٹ میں 200 گرام چرس 1 عدد مسروقہ کار 1 عدد مسروقہ موٹر سائیکل اور 1 TT پسٹل 30 بور لوڈ میگزین برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف کارروائی ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ کی گئی جبکہ دوران انٹیروگیشن ملزم کے انکشافات کار تھانہ سرسید کے حدود سے چوری کی گئی تھی جبکہ برآمدہ موٹر سائیکل کا مقدمہ تھانہ نیو کراچی میں درج ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات اور ناجائز اسلحہ کے مقدمات درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ منشیات فروش اسٹریٹ کریمنل اور کار موٹر سائیکل لفٹرز ملزمان کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر