Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک چھوڑ کر بھاگنے والے مفرور کے قصیدے نااہل درباریوں کی روزمرہ ڈیوٹی میں شامل ہیں، شہباز گِل

Now Reading:

ملک چھوڑ کر بھاگنے والے مفرور کے قصیدے نااہل درباریوں کی روزمرہ ڈیوٹی میں شامل ہیں، شہباز گِل
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان اور معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ ملک چھوڑ کر بھاگنے والے مفرور کے قصیدے نااہل درباریوں کی روزمرہ ڈیوٹی میں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم اور معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک چھوڑ کر بھاگنے والے مفرور کے قصیدے نااہل درباریوں کی روزمرہ ڈیوٹی میں شامل ہیں، مفاد پرست لٹیروں کا ٹولا گھٹیا سیاست سے باز نہیں آسکتا۔

ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا کہ اداروں پر ہرزہ سرائی نااہلوں کا پرانا وطیرہ ہے، ن لیگ علاقائی جماعت بن چکی ہے، پنجاب کی عوام تک نے نااہل لٹیروں کو مسترد کیا۔

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان اور معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں نااہلوں کی شکست اضطراب کی اصل وجہ ہے، درباری گماشتے پارٹی کی شکست وریخت سے پریشان ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جوبائیڈن کا خط
شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے ، وزیر داخلہ
وادی نیلم میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں، شزہ فاطمہ
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر