
کراچی انکل سریا اسپتال کے قریب کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائیر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
فائیر بریگیڈ حکام کے مطابق انکل سریا ہسپتال کے برابر النور سینٹر کیمیکل کے گودام میں آگ لگی ہے، آگ میں سے 1 شخص کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔
فائیر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر مکمل قابو پالیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement