Advertisement

حکومت کی معاشی دہشت گردی عوام کے لیے قیامت صغری سے کم نہیں ، شہباز شریف

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت کی معاشی دہشت گردی عوام کے لیے قیامت صغری سے کم نہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ تاریخی مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 5 روپے اور اس سے زائد فی لیٹر مزید اضافہ کرکے ظالم پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کا نیا بم گرایا ہے۔

Advertisement

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی دہشت گردی اور ملک کی معاشی تباہی پاکستانی عوام کے لیے قیامت صغری سے کم نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version