Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ سٹیشن پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ سٹیشن پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے انتہائی حساس پولنگ سٹیشن پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھا تھا جو منظر عام پر آگیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے خط میں لکھا تھا کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں، ملیر، کراچی ، کلفٹن، فیصل کنٹونمنٹ اور کورنگی میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر کیمرے نصب کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے آرمی چیف کی معاونت پر شکرگزار ہیں، وزیراعظم
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
پی ٹی آئی رہنما رہائی کے لیے ڈیل نہیں کریں گے، یاشمین راشد
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر