Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی قونصل جنرل نے ایف آئی اے کراچی ذونل آفس کا دورہ کیا

Now Reading:

امریکی قونصل جنرل نے ایف آئی اے کراچی ذونل آفس کا دورہ کیا
Advertisement

امریکی قونصل جنرل نے ایف آئی اے کراچی ذونل آفس کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی قونصل جنرل نے ایف آئی اے کراچی ذونل آفس کا دورہ کیا جہاں دورے کے دوران امریکی قونصل جنرل کو ایف آئی اے کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق آگاہ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران  امریکی قونصل جنرل نے کورونا وائرس  کے وبائی مرض کے دوران پیشہ وارانہ مہارت کے ساتھ کام انجام دینے والے ایف آئی اے عملے کی کارگردگی کو بھی سراہا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کی جانب سے کورونا وائرس کے لاک ڈاون کے باوجود محکمہ جاتی متاثر نہیں ہوئے تھے جس کے سبب امریکی شہریت کے حامل افراد مستفیض ہوئے ۔

واضح رہے امریکی قونصل جنرل کے  دورے کے  دوران  یادگاری شیلڈ بھی ایک دوسرے کو پیش کی گئیں ۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر