Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری

Now Reading:

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری

صوبہ بلوچستان میں انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے تمام 34اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج چوتھا روز ہے، انسداد پولیو مہم کے دوران 25لاکھ کے قریب پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

 پانچ روزہ شروع ہونے والی اس مہم میں 11383ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، جن میں 9470موبائل ٹیمیں، 949فکسڈسائٹس اور592ٹرانزٹ پوائنٹس شامل ہیں۔

پولیو مہم میں  قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 19ہزار 2سو اہلکارپولیو ٹیموں کی سیکورٹی پر مامور ہیں جبکہ پاک افغان اور پاک ایران دونوں سرحدوں پر فکسڈ ٹرانزٹ پوائنٹس بھی  قائم ہیں۔

خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، قومی انسداد پولیو مہم 3 مراحل میں چلائی جائے گی، پہلے مرحلے میں کے پی کے 34 اضلاع میں 21 تا 17 تک ستمبر میں پولیو مہم چلے گی جبکہ دوسرے فیز میں ملک بھر میں پولیو مہم 20 تا 24 ستمبر منعقد ہو گی اور تیسرے فیز میں جنوبی وزیرستان میں پولیو مہم 27 ستمبر تا 1 اکتوبر چلے گی۔

Advertisement

پنجاب بھر میں 20.42 ملین بچوں کی پولیو ویکسینیشن کا ہدف ہے جبکہ سندھ میں   9.35 ملین ، خیبرپختونخوا میں 6.9 ملین ، بلوچستان میں 2.53 ملین ، گلگت بلتستان میں 0.35 ملین اور آزادکشمیر میں ڈھائی لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
دن بھر میں ورزش کیلئے کونسا وقت بہترین ہے؟ جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا
ہارٹ اٹیک اور فالج کو روکنے میں کونسا پھل نہایت ہی مفید ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر