Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، ترجمان کے الیکٹرک

Now Reading:

شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، ترجمان کے الیکٹرک
ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر کے الیکٹرک کی ٹیمیں مکمل طور پر متحرک ہیں۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، گلشن معمار، گلستان جوہر، شاہ فیصل، ملیر اور احسن آباد میں بجلی بحال ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ بارش کی صورت میں شہری برقی آلات کے استعمال میں خصوصی احتیاط کریں، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے سبب حفاظتی اقدامات کے تحت عارضی طور پر بجلی بند کی جاسکتی ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق غیر قانونی ذرائع سے بجلی کا حصول اور کنڈے بارش میں جان لیوا حادثات کا سبب بنتے ہیں، حفاظتی انتظامات کے پیش نظر زیادہ کنڈے والے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل کی جاسکتی ہے۔

Advertisement

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ شہری ٹوٹے ہوئے تاروں، بجلی کے کھمبوں اور پی ایم ٹیز  سے دور رہیں، بارش اور کھڑے پانی میں پانی کی موٹر جیسے برقی آلات کا غیر محفوظ استعمال حادثات کا سبب بن سکتا ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی سے متعلق شکایت کی صورت میں 118 کال سینٹر، 8119 پر ایس ایم ایس یا کے الیکٹرک سوشل میڈیا پلیٹ فورم پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر