پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نمل خاور خان کی سوشل میڈیا پر خوبصورت تصاویر وائرل ہو گئی۔
سابق اداکارہ نمل خاور خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نیمل کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
اداکاری اور شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ نیمل خاور خان سوشل میڈیا پر کم ہی دکھائی دیتی ہیں مگر اُن کے مداحوں اور فین فالوونگ میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
اس سے قبل نیمل خاور کی جانب سے اپنی بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ نیمل خاور کی جانب سے اپنی فیملی شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ بھی خوبصورت تصویریں شیئر کی جاتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News