Advertisement

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسکیم جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کیلئے  ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسکیم جاری کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی بیس وارڈز میں 5 لاکھ 99 ہزار 3 سو 97 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق لاہور کی بیس وارڈز کی خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزاڑ 541 ہے، والٹن بورڈ میں ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار 94 ہے اور لاہور کینٹ بورڈ میں ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار 3 ہے۔

اس کے علاوہ لاہور کے دو کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کےلیے کل 357 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے، والٹن بورڈ میں 236 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے جن میں 184 مشترکہ ہوں گے اور لاہور کینٹ بورڈ میں کل 121 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے جن میں 87 مشترکہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ لاہور کے دو کنٹونمنٹ بورڈ میں 1082 پولنگ بوتھ قائم کیے جائیں گے، والٹن بورڈ میں 726، جبکہ کینٹ بورڈ میں 336 پولنگ بوتھ قائم کیے جائیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ لاہور کی بیس وارڈز میں پولنگ کا عمل 12 ستمبر کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version