Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی بند ہونا شروع ہوگئی

Now Reading:

شہر میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی بند ہونا شروع ہوگئی

شہر میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی بند ہونا شروع ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد بجلی کی فراہمی میں تعطل کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق اس وقت شہر کے 1900 فیڈرز میں سے 1647 کے ذریعے بجلی کی فراہمی جاری ہے، ہنگامی حفاظتی بنیادوں پر ایسے علاقوں کی بجلی کی فراہمی بند کی جاسکتی ہے جہاں کنڈوں کی بہتات اور چوری کی شرح زیادہ ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہریوں کو ہدایت ہے کے بجلی کی تنصیبات سے محفوظ فاصلے رکھیں، پانی کی موٹر اور بجلی کے سوئچز جیسے برقی آلات کو بارش کے دوران استعمال نہ کریں اور گیلے ہاتھ یا ننگے پیروں کے ساتھ برقی آلات کا استعمال نہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں غیرملکیوں پرخودکش حملے کی تحقیقات جاری، حملہ آور کے رشتےدار زیرِحراست
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل
صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا
فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا
وفاق نے کےپی کو پیسےدینے بند کردیے، مزمل اسلم
میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر