Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا

Now Reading:

قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہوٹل پہنچنے پر قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی، اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز مکمل آئسولیشن میں رہیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  آئسولیشن مکمل کرنے اور کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ 10 ستمبر سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کردے گا۔

اسکواڈ میں شامل کچھ کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف اسلام آبا پہنچ گئے ہیں جبکہ  فہیم اشرف، حسن علی،محمد حسنین اور محمد وسیم جونیئر بھی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعود شکیل، افتخار احمد، شاہنواز دھانی، زاہد محمود اور محمد حارث کی بھی اسکواڈ کے ہمراہ  اسلام آباد پہنچےجبکہ کپتان بابر اعظم، امام الحق، شاداب خان اور محمد رضوان سمیت باقی تمام کھلاڑی پہلے ہی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجر منصور رانا، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور اسسٹنٹ کوچ عبدالرزاق سمیت ٹرینر ڈرائکس سائمن بھی اسکواڈ کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہےکہ اسپورٹ اسٹاف میں شامل دیگر ارکان میں شاہد اسلم (اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ)، طلحہ اعجاز (اینالسٹ) اور کلف ڈیکن (فزیو) شامل ہیں جبکہ ابراہیم بادیس محمد (میڈیا منیجر) اور عبدالمجید (فیلڈنگ کوچ) بھی اسلام آباپہنچ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر