Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاوید لطیف کو آج نیب لاہور میں طلب کر لیا

Now Reading:

جاوید لطیف کو آج نیب لاہور میں طلب کر لیا

لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کو آج نیب لاہور میں طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کو 11 بجے نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دے رکھی ہے اور نیب نے لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کو اپنا بینک ریکارڈ کروانے کا آخری موقع بھی دے رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق جاوید لطیف پر 50 کڑور سے زائد غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

خیال رہے کہ نیب کی تین رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف سے پوچھ گچھ کرے گی۔

واضح رہے کہ لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کو 9 ستمبر کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت دی گئی تھی اور لیگی رہنما برجیس طاہر کو بھی 10 ستمبر کو نیب میں پیش ہونے کی ہدایت دی گئی تھی۔

Advertisement

اس کے علاوہ نیب ذرائع نے یہ بھی بتایا تھا کہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ہدایت پر نیب حکام نے دونوں ن لیگی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی روانگی کے بعد کراچی کی بند سڑکیں کھول دی گئیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل؛ واپس ایران روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر