Advertisement

کبریٰ خان نے خود سمیت ماہرہ خان کو بھی ’لونڈا‘ قرار دے دیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے خود کو اور معروف ہردلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کو ’لونڈا‘ قرار دے دیا۔

اداکارہ کبریٰ خان نے حال ہی میں ایک ویب شو کی میزبان کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’وہ اور ماہرہ خان بالکل لڑکوں جیسی ہیں، سیٹ پر ٹی شرٹ اور پاجامہ اور کبھی مردانہ کرتے پہن کر چلی جاتی تھیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ ڈرامے کے سین پر بات چیت ہوتی تھی، کھانا منگوا کر کھاتی تھیں اور بس انجوائے کرتی تھیں ۔

کبریٰ خان نے مزید کہا کہ ’اُن کے ساتھ اداکار عثمان مختار کو ملا کر وہ سیٹ پر 3 لڑکے بن جایا کرتے تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے ڈرامے کے ایک کوریو گرافر نے اُن کا نام ’کبیر‘ اور ماہرہ خان کا نام ’ماہر‘ رکھا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان کی فلم اسکرین سے ٹی وی اسکرین پر 5 سال کے عرصے بعد واپسی ہوئی ہے۔

Advertisement

اس سے قبل دکارہ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا گیا تھا ساتھ ہی کامنٹس میں کبریٰ خان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کی گئی۔

 کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر بہن کے ولیمے کی تصاویر بھی اپنے مداحوں کے لیے شئیر کی تھی۔

اداکارہ نے ’بہن کے ولیمہ‘ کی مختلف پوز دیتے ہوئے  4 تصویریں شیئر کی تھی۔۔

سوشل مڈیا پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کبریٰ خان گولڈن رنگ کے لہنگے میں ملبوس ہیں۔

کبریٰ کے مداحوں کی جانب سے ان کی تصویروں کو بے حد پسند کیا گیا۔

کبری کی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی تصاویر میں سب ان کو حسنِ جہاں جیسا کہہ رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اسد صدیقی نے بھی ان کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ’حسنِ جہاں‘ لکھا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version