Advertisement

نیوزی لینڈ کے دھوکہ دینے پر پی سی بی کا پہلا حوصلہ کن اقدام

نیوزیلینڈ کے دھوکہ دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلا حوصلہ کن قدم اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق  راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے مضبوط سکواڈز کا اعلان  کر دیا گیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سینٹرل پنجاب کے کپتان مقرر سرفراز احمد سندھ، امام الحق بلوچستان کے کپتان مقرر، شاداب خان ناردرن، شان مسعود سدرن کے کپتان مقرر جبکہ  محمد رضوان خیبر پختونخوا کی قیادت کریں گے۔

 ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ 23 ستمبر سے پنڈی میں شروع ہوگا ،دوسرا مرحلہ 6 اکتوبر کو لاہور میں شروع ہوگا۔

ٹورنامنٹ کے تمام  میچز پی ٹی وی پر براہ راست دکھائے جائیں گے۔

Advertisement

اسٹیڈیم میں محدود شائقین  کو بھی اجازت دے دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version