راکا پوشی کے پہاڑ پر پھنسے پاکستانی او ر چیک ری پبلک کے کوہ پیماؤں کو نکالنے کے لئے آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیم کا کوہ پیماؤں سے رابطہ ہوا ہے۔
الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری کرار حیدری کے مطابق منگل کو آپریشن کے دوران تینوں کوہ پیماؤں کو ہیلی کاپٹر سے خوراک ڈراپ کی گئی ہے۔
الپائن کلب کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ پاکستانی کوہ پیماء ساجد سد پارہ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پھنسے ہوئے کوہ پیماؤں کے قریب ڈراپ کیا جائے گا۔
کرار حیدری کے مطابق منگل کو تینوں کوہ پیماہ اپنی مدد آپ کے تحت سو سے ڈیڑھ سو میٹر نیچے آئے ہیں۔
یاد رہے گزشتہ ہفتے پاکستانی کوہ پیما واجد اللہ نگری نے 7788 میٹر بلند راکاپوشی چوٹی پر قومی پرچم لہرایا تھا، واجد اللہ نگری کے ہمراہ دو غیر ملکی ساتھیوں نے بھی راکاپوشی سر کیا تھا۔
کوہ پیماں نے واپسی پر ایک ساتھی کی طبیعت خراب ہونے پر ریسکیو کی اپیل کی تھی۔
واضح رہے کہ واجد اللہ نگری دوسرے پاکستانی ہیں جنہوں نے راکاپوشی سر کی تھی۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- آپریشن
- بول نیوز
- موسم
- کامیابی
- کوہ پیما
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News