Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

25 ارب کا فنڈ کہاں خرچ ہوا کراچی کی عوام سوال کرتی ہے ، امین الحق

Now Reading:

25 ارب کا فنڈ کہاں خرچ ہوا کراچی کی عوام سوال کرتی ہے ، امین الحق
امین الحق

امین الحق

وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ 25 ارب کا فنڈ کہاں خرچ ہوا کراچی کی عوام سوال کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ صارفین کے حقوق کی بات کی جائے تو سندھ حکومت یاد آتی ہے ، 14 سالوں سے سندھ حکومت یہاں موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج اسپتال کالجوں کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے ، کتوں کے کاٹنےکی اسپتال میں ویکسن نہیں ہے ، سندھ حکومت کو ہر سال ساڑھے 8ارب ملتےہیں ، وہ فنڈکہاں خرچ ہوتا ہے ، اگر سسٹم کو آگےلیکر چلنا ہےتو مقامی حکومتوں کو بھی مضبوط کرنا ہے۔

وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ گھر کے آگےگٹر صاف کرنا اور پانی فراہم کرنا یوسی ناظم کونسلر کی ذمہ داری ہے ، وزیراعلیٰ واٹر بورڈ اور اداروں سمیت دیگر محمکوں کے سربراہ بنے ہوئے ہیں ، ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت سمری منگل کو کابینہ میں پیش ہورہی ہے ، منظوری کے بعد ملک بھر میں مردم شماری آئندہ سال تک مکمل ہو جائیگی ، کوشش کریں گے پاکستان میں شامل شہریوں کی گنتی مکمل کریں گے۔

امین الحق نے کہا کہ لاہور میٹرو اور پشاور میٹرو صوبائی حکومت نے بنائی ، کراچی میں سیاسی انتقام پر میٹرو نہیں بنائی گئی ، آئندہ ماہ کراچی میں گرین لائن کا آغاز ہوجائیگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر