Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی

Now Reading:

سندھ حکومت نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی
Advertisement

سندھ  حکومت نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا وائرس ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت نے ریل میں سفر کرنے والوں کے لیے بھی 20 ستمبر تک کورونا ویکسینیشن لازمی کرالیں، ریل گاڑیوں، ہوم ڈیلیوری سروس کے اسٹاف کے لیے کورونا ویکسینیشن کے بغیر سروس کی اجازت نہیں ہوگی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت نے بس سروسز کے اسٹاف کی ویکسینیشن نہ ہونے پر متعلقہ کمپنی کی بسوں اور اسٹینڈ کو  سیل کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت  نے ہوٹل، ریسٹورنٹ میں کام کرنے والے عملے کی ویکسینیشن نہ ہونے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت نے سندھ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو احکامات پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت  نے این سی اوسی کی ہدایت پر صوبے بھر کے کمشنرز کو احکامات جاری کردیے ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت نے 20 ستمبر تک کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو گرفتار کرنے کی ہدایات جاری کردی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی ترقی کیلئے صنعت اور زراعت کا فروغ ناگزیر ہے،وزیراعظم
معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار
اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا ’پانی‘ آلودہ نکلا
اس مرتبہ رمضان المبارک میں 29 روزے ہوں گے یا 30؟ بڑی خبر آگئی
بلوچستان: کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکال لیا گیا
یاسمین راشد کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر