Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ میڈیا کی جانب سے دورہ منسوخی پر اہم انکشافات

Now Reading:

نیوزی لینڈ میڈیا کی جانب سے دورہ منسوخی پر اہم انکشافات

نیوزی لینڈ میڈیا کی جانب سے دورہ منسوخی پر اہم  انکشافات سامنے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  نیوزی لینڈ میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ ٹیم کے خلاف تھریٹ کی اطلاع فائیوآئیز کی جانب سے دی گئی تھی ،فائیو آئیز نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا،کنیڈا ،امریکا اور برطانیہ کا انٹیلی جنس  اتحاد ہے۔

رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ  کرکٹ بورڈ کےچیئرمین نے پاکستان کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین کو ٹیلی فون کیا  جبکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم  میں    بھی ٹیلی فون پر رابطے ہوئے۔

نیوزی لینڈ میڈیا کا کہنا ہے کہ رابطوں کے 12 گھنٹے بعد نیوزی لینڈ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کرنے کا اعلان کیا۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈکے نائب وزیراعظم گرانٹ روبرٹسن نے خطرات کی نوعیت نہیں بتائی ،گرانٹ روبرٹسن نے تصدیق کی کہ اطلاع قابل بھروسہ تھی اور فوری اقدام ضروری تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر