Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیو ٹیم پر تشدد ناقابل برداشت ہے،عثمان بزدار

Now Reading:

پولیو ٹیم پر تشدد ناقابل برداشت ہے،عثمان بزدار
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پولیو ٹیم پر تشدد ناقابل برداشت ہے۔

تفصیلات مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ایس اے گارڈن ہاؤسنگ سکیم کے سٹاف کی جانب سے پولیو ٹیم پر کتے چھوڑنے اور تشدد کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کے بارے میں آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔

 وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے، مقدمہ درج کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ،

واضح رہے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گرفتار ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کرنے کا حکم دیے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چترال میں پاک فوج کاریسکیوآپریشن، کئی رابطہ سڑکیں بحال
کراچی میں غیرملکیوں پرخودکش حملے کی تحقیقات جاری، حملہ آور کے رشتےدار زیرِحراست
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل
صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا
فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا
وفاق نے کےپی کو پیسےدینے بند کردیے، مزمل اسلم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر