Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ آج اسلام آباد روانہ ہوں گے

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ آج اسلام آباد روانہ ہوں گے

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کل اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے، پیشی کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کچھ دیر بعد خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی وزیر اعلٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت کل 6 ستمبر تک ملتوی کی گئی تھی، نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر