Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپس کا انعقاد

Now Reading:

پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپس کا انعقاد
پاک بحریہ

پاک بحریہ کی جانب سے سندھ کے قصبے گھارو ڈسٹرکٹ ٹھٹہ اور بلوچستان کے ساحلی گاؤں چوہڑ بندر میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

  ترجمان پاک بحریہ  کے مطابق گھارو میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد ساحل ایسوسی ایشن اور اُلفت ویلفئیر فاونڈیشن کے تعاون سے کیا گیا ہے جبکہ چوہڑ بندر میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد پاک بحریہ کے ڈاکٹرز اور مقامی یونٹ نے اپنی مدد آپ کے تحت کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ میڈیکل کیمپس میں مقامی اور ملحقہ علاقوں سے آنے والے سینکڑوں مریضوں کو مفت معائنے اور ادویات کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ میڈیکل کیمپس کے انعقاد کا مقصد مقامی آبادی کو موذی امراض سے بچاؤ کے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں، گورنر سندھ
ضمنی انتخابات؛ سول آرمڈفورسزاورپاک آرمی کےدستےتعینات کرنےکی منظوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر