Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری

Now Reading:

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج بارہویں جماعت کے طلباء کا حیوانیات، کمپیوٹر سائنس، بیالوجی اینڈ بیکٹیریالوجی سمیت 10 مضامین کا ضمنی امتحان لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق حیوانیات، کمپیوٹر سائنس، بیالوجی اینڈ بیکٹیریالوجی کا پرچہ صبح کی شفٹ میں جبکہ بزنس میتھمیٹکس، فائن آرٹس، لاجک پیپر، ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن، لائبریری سائنس کا پرچہ دوپہر کی شفٹ میں لیا جائے گا۔

اس کے علاوہ انٹرمیڈیٹ کا امتحان دینے والے طلباء کے لیے مجموعی طور پر 221 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں اور نقل کی روک تھام کیلئے سندھ حکومت نے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے۔

دفعہ 144 کے باوجود امتحانی مراکز میں اساتذہ اور طلباء موبائل فون لارہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ دفعہ 144 پر عملدرآمد کروانے کیلئے امتحانی مراکز پر پولیس بھی تعینات نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر