Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 3374 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 3374 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 3374
Advertisement

پاکستان میں آج مزید 3374 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1225236 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3374 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 650 ، بلوچستان میں 19 ، خیبرپختونخوا میں 201 ، اسلام آباد میں 319، گلگت بلتستان میں 12 ، آزاد کشمیر میں 34 جبکہ پنجاب میں 2175 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 450764 ، بلوچستان میں 31773 ، خیبرپختونخوا میں 171589 ، اسلام آباد میں 104242 ، گلگت بلتستان میں 10257 ، پنجاب میں 422790 اور آزاد کشمیر میں 33821 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27283 ہوگئی ہے۔

سندھ میں کورونا وائرس سے 19 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 42 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے3، آزاد کشمیر  میں کورونا سے 4 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 14 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 27283ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں7289، بلوچستان میں 344، خیبرپختونخوا میں 5426 ، آزاد کشمیر میں 733 ،اسلام آباد میں 902 ، گلگت بلتستان میں 182 ، پنجاب میں 12407افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
دہشتگردی کےخلاف جنگ پاکستان کی بقاء کی جنگ ہے، محسن نقوی
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
روس پاکستانی برآمد کنندگان کو ترقی کے لیے کافی مواقع فراہم کرتا ہے، جام کمال
ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ؛ وزیراعظم کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
ملکی ذخائر کو کوڑیوں کے بھاؤ فروخت نہیں ہونے دیں گے،مریم نواز
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر